Halqa-III

 

Haji Liaquat Gujjar

Senior Vice President

حاجی لیاقت گجر ولد چوہدری بشیر احمد گجر آپ لائنزایریا کی مشہور سماجی شخصیت ہیں آپ حاجی غلام نبی گجر واٹر ٹینکر والے کے چھوٹے بھائی بھی ہیں آپ گجر قوم سے بے پناہ پیار کرتے ہیں آپ کی بے پناہ محبت پیار ،لگن اور خدمت کے جذبے کو دیکھتے ہوئے آپ کو انجمنِ گجراں لائنز ایریا کراچی میں بطور سینئر نائب صدر کے عہدے پر فائز کیا گیا ہے

Ch Aslam Gujjar

General Secretary

چوہدری اسلم گجر ولد چوہدری فقیر محمد گجر مرحوم آپ کسی تعارف کے محتاج نہیں آپ کا تعلق انجمنِ گجراں لائنز ایریا سے بہت پرانا ہے آپ انجمنِ گجراں لائنز ایریا کراچی کے جنرل سیکرٹری بھی رہ چکے ہیں آپ کی قوم سے محبت،پیار،لگن اور خدمت کسی سے ڈھکی چھپی نہیں کارکردگی لفظ آپ کے لئے بہت چھوٹا ہے ماضی میں آپ کی گراں قدر خدمات کو سراہتے ہوئے آپ کے وسیع تجربے سے کچھ سیکھنے کے لئے آپ کو ایک بار پھر انجمنِ گجراں لائنز ایریا کا جنرل سیکرٹری بنایا گیا

چوہدری یاسین گجر ایڈووکیٹ ولد چوہدری دین محمد مرحوم آپ کی شخصیت کسی تعارف کی محتاج نہیں آپ پیشے کے اعتبار سے ایڈووکیٹ ہیں ماضی میں بھی آپ انجمنِ گجراں لائنز ایریا کراچی میں نائب صدر کے عہدے پر فائز رہ چکے ہیں قوم سے محبت پیار اور خدمت کے جذبے کو دیکھتے ہوئے آپ کو ایک بار پھر انجمنِ گجراں لائنز ایریا کراچی میں نائب صدر کے عہدے پر فائز کیا گیا ہے

ندیم عمر گجر ولد چوہدری عمر دین مرحوم آپ ایک نظریاتی،اور نڈر انسان ہیں گجر قوم سے محبت آپ کے خون میں شامل ہے آپ لائنز ایریا کے محبت کرنے والے بزرگ چوہدری عمر دین مرحوم صاحب کے صاحبزادے اور گجر قوم کی ہر دلعزیز شخصیت چوہدری شاہد عمر کے چھوٹے بھائی ہیں آپ اور آپ کے بڑوں کی گجر قوم سے محبت پیار اور خدمت کسی سے ڈھکی چھپی نہیں آپ کو قوم سے محبت اور لگن پر انجمن گجراں لائنز ایریا کراچی میں بطور نائب صدر لیا گیا ہے

صلاح الدین گجر ولد چوہدری مقبول احمد گجر آپ کا تعلق انجمنِ گجراں لائنز ایریا سے بہت پرانا ہے آپ لائنز ایریا کی سماجی شخصیت کے حامل ہیں آپ کی قوم سے محبت پیار اور لگن کو مدنظر رکھتے ہوئے آپ کو انجمنِ گجراں لائنز ایریا میں بطورِ نائب صدر لیا گیا ہے

محمد شریف المعروف پولی گجر ولد نور محمد (مرحوم) آپ کا تعلق انجمنِ گجراں لائنز ایریا سے بہت پرانا ہے آپ انجمن گجراں لائنز ایریا کے گمنام سپاہی کی حیثیت سے بہت عرصے سے اپنا کردار ادا کر رہے ہیں آپ کبڈی کے مایہ ناز کھلاڑی رہے ہیں آپ گجر کبڈی کلب کے روح رواں بھی ہیں آپ کی قوم سے محبت پیار اور لگن کے پیش نظر آپ کو انجمنِ گجراں لائنز ایریا میں بطور نائب صدر شامل کیا گیا ہے

عبید اللہ گجر المعروف بیدی گجر ولد عبداللہ گجر آپ کا تعلق یوتھ ونگ انجمن گجراں کراچی سے ہے آپ کا شمارایک مضبوط اور دلیر ساتھیوں میں ہوتا ہے آپ کی قوم سے محبت اور پیار کی مثال نہیں ملتی آپ کی قوم سے محبت پیار اور خدمت کو دیکھتے ہوئے آپ کو انجمنِ گجراں لائنز ایریا میں جوائنٹ سیکرٹری کے عہدے پر فائز کیا گیا

ارشد علی گجر ولد چوہدری فقیر محمد آپ کا تعلق یوتھ ونگ انجمنِ گجراں کراچی سے ہے آپ انجمن گجراں لائنز ایریا کراچی میں نائب صدر کے عہدے پر بھی رہ چکے ہیں آپ ایک سچے اور دلیر انسان ہونے کے ساتھ ساتھ قوم کے لئے بے لوث خدمت کا جذبہ بھی رکھتے ہیں آپ کی قوم سے بے پناہ محبت اور خدمت کے جذبے کو دیکھتے ہوئے آپ کو انجمنِ گجراں لائنز ایریا کراچی میں نائب صدر کے عہدے پر فائز کیا گیا

محمد اصغر گجر ولد چوہدری فضل دین آپ کا تعلق یوتھ ونگ انجمن گجراں کراچی سے ہے آپ کی قوم سے محبت پیار اور لگن کی مثال نہیں ملتی آپ کی قوم سے محبت اور خدمت کے جذبے کو دیکھتے ہوئے آپ کو انجمنِ گجراں لائنز ایریا کراچی میں سیکرٹری اطلاعات و نشریات کے عہدے پر فائز کیا گیا

اسد گجر ولد چوہدری نصیر احمد آپ کا تعلق یوتھ ونگ انجمن گجراں کراچی سے ہے آپ لائنز ایریا یوتھ ونگ انجمن گجراں کی آنکھ کا تارا ہیں آپ کی قوم سے محبت پیار کی مثال نہیں ملتی آپ خدمت کے جذبے سے سرشار نوجوان ہیں آپ کو قوم سے بے پناہ محبت پیار اور لگن کو دیکھتے ہوئے آپ کو انجمنِ گجراں لائنز ایریا کراچی میں جوائنٹ سیکرٹری فنانس کے عہدے پر فائز کیا گیا ہے

انور حسین گجر المعروف پاشا گجر آپ ایک نڈر دلیر اور سماجی شخصیت کے حامل نوجوان ہیں آپ کی قوم سے محبت پیار اور خدمت قابل دید ہے آپ کو قوم سے محبت اور خدمت کے جذبے کو دیکھتے ہوئے انجمن گجراں لائنز ایریا میں جوائنٹ انفارمیشن سیکرٹری کے عہدے پر فائز کیا گیا

محمد ثاقب گجر ولد چوہدری ولی محمد مرحوم آپ کا تعلق انجمنِ گجراں یوتھ ونگ سے ہے آپ کی قوم سے محبت،لگن،کارکردگی،اورخدمت کے جذبے کو دیکھتے ہوئے آپ کو انجمنِ گجراں لائنز ایریا میں بطورِ سیکرٹری فنانس لیا گیا ہے

محمد عامر گجر ولد چوہدری اللہ داد مرحوم آپ کا تعلق یوتھ ونگ انجمن گجراں کراچی سے ہے آپ اس سے پہلے بھی انجمنِ گجراں لائنز ایریا میں اپنی قوم کی خدمت کر چکے ہیں آپ کی قوم سے محبت اور خدمت کسی سے ڈھکی چھپی نہیں آپ کی کارکردگی انجمنِ گجراں کراچی کے الیکشن میں جس طرح نظر آئی وہ اپنی مثال آپ ہے آپ گجر قوم کا سرمایہ ہیں آپ کی محبت لگن اور قوم کی خدمت کے جذبے کو دیکھتے ہوئے آپ کو ایک بار پھر انجمنِ گجراں لائنز ایریا کراچی میں آفس سیکرٹری کے عہدے پر فائز کیا گیا ہے

 

سہیل اعجاز گجر ولد چوہدری محمد اعجاز مرحوم آپ کا تعلق یوتھ ونگ انجمن گجراں کراچی سے ہے آپ ایک نظریاتی انسان اور حق سچ کے لئے آواز اٹھانے والےانسان ہیں آپ کی قوم سے محبت اور لگن کو دیکھتے ہوئے آپ کو انجمن گجراں لائنز ایریا میں جوائنٹ آفس سیکرٹری لیا گیا ہے

طاہر گجر ولد چوہدری عبدالغفور مرحوم آپ کا تعلق یوتھ ونگ انجمن گجراں کراچی سے ہے آپ نوجوانوں کی آنکھ کا تارا ہیں آپ سچے دلیر اور کھرے انسان ہیں آپ کی قوم سے محبت پیار اور خدمت کی مثال نہیں ملتی آپ کو انجمنِ گجراں لائنز ایریا میں جوائنٹ سیکرٹری فنانس کے عہدے پر فائز کیا گیا ہے

Social Media Taem Member of Anjuman-e-Gujjran Halqa No.3 Lines Area, Karachi.

ارسلان گجر ولد چوہدری محمد اکرم ناز آپ کا تعلق یوتھ ونگ انجمن گجراں کراچی سے ہے آپ یوتھ ونگ انجمن گجراں کی شان ہیں آپ کی قوم سے محبت پیار کو دیکھتے ہوئے آپ کو انجمنِ گجراں لائنز ایریا کی سوشل میڈیا ٹیم میں شامل کیا گیا ہے

محمد زاہد گجر ولد چوہدری عبد الحمید آپ کا تعلق یوتھ ونگ انجمن گجراں کراچی سے ہے آپ کی قوم سے محبت،لگن، خدمت،اور کارکردگی کو دیکھتے ہوئے آپ کو انجمنِ گجراں لائنز ایریا کراچی کی سوشل میڈیا ٹیم کا حصہ بنایا گیا

سعد گجر ولدچوہدری محمد شریف چکھیاں آپ کا تعلق یوتھ ونگ انجمن گجراں کراچی سے ہے آپ لائنز ایریا یوتھ ونگ کا ابھرتا ستارہ ہیں آپ انجمنِ گجراں کراچی کے پروگراموں میں اسٹیج سیکرٹری کے فرائض بھی انجام دیتے ہیں آپ کی قوم سے محبت اخلاق اور قابلیت کو دیکھتے ہوئے آپ کو انجمنِ گجراں لائنز ایریا کی سوشل میڈیا ٹیم کا حصہ بنایا گیا ہے

مجید کھٹانہ ولد عبد الخالق آپ کا تعلق یوتھ ونگ انجمنِ گجراں کراچی سے ہے آپ کی گجر قوم سے محبت اور پیار کی مثال نہیں ملتی آپ کو گجر قوم کی خدمت کے جذبے سے سرشار ہونے پر انجمنِ گجراں لائنز ایریا کراچی میں سوشل میڈیا ٹیم کا حصہ بنایا گیا ہے

اسامہ گجر ولد چوہدری شریف گجر المعروف پولی گجر آپ کا تعلق یوتھ ونگ انجمن گجراں کراچی سے ہے آپ کبڈی کے بہت اچھے کھلاڑی بھی ہیں آپ کے والد چوہدری شریف گجر المعروف پولی گجر کراچی میں گجر کبڈی کلب کے روح رواں بھی ہیں آپ کو گجر قوم سے محبت اور خدمت کے جذبے کو مد نظر رکھتے ہوئے سوشل میڈیا ٹیم کا حصہ بنایا گیا

وسیم گجر ولد چوہدری سلیمان

آپ کا تعلق یوتھ ونگ انجمن گجراں کراچی سے ہے آپ کی قوم سے محبّت ،خدمت اور کارکردگی کو دیکھتے ہوئے آپ کو انجمنِ گجراں لائنز ایریا میں سوشل میڈیا ٹیم کاحصہ بنایا گیا ہے

 

فرید احمد گجر المعروف کاشف گجر ولد چوہدری بشیر احمد آپ کا تعلق یوتھ ونگ انجمن گجراں کراچی سے ہے آپ کی قوم سے محبت اور پیار کا یہ عالم ہے آپ نے نہ دن دیکھا نہ رات جب کبھی قوم کو آپ کی ضرورت پڑی آپ دوڑے چلے آئے آپ کی قوم سے محبت اور پیار کا یہ عالم دیکھتے ہوئے آپ کو انجمنِ گجراں لائنز ایریا کراچی کی سوشل میڈیا ٹیم کا حصہ بنایا گیا